Controllers 

Hallroad.ORG کے ڈیلوری پوائنٹ پر آ کر خریداری کرنے کے لیے ان باتوں کا خیال رکھیں۔

ڈیلوری پوائنٹ /دوکان کا فون نمبر: 04237325296 (صبح 11 سے رات 8)

سیل ڈیپارٹمنٹ کا فون نمبر : 03228017104 (صبح 11 سے رات 7)

ای میل :sales.hallroad@gmail.com

1: ڈیلوری پوائنٹ  صرف آن لائن آرڈر کی گئی پراڈکٹ خود موصول کرنے کے لیے ہے ۔

2 : اگر آپ کو ڈیلوری پوائنٹ پر آکر خود خریداری کرنی ہے تو آپ HALLROAD.ORG  پر اپنی متعلقہ پراڈکٹ کا آرڈر دیں اور SHIPPING METHOD  میں خود وصول کرنے کا آپشن  منتخب کریں۔

3: اپنا آرڈر وصول کرنے کے لیے آنے سے پہلے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے  اپنے آرڈر کاStatus  معلوم کر لیں۔

4: ڈیلوری پوائنٹ پر آ کر خریداری کا آرڈر  دینے سے گریز کریں کیونکہ وہاں سامان  موجود نہیں ہوتا ۔  سامان سٹور سے منگوانے اور پیک کرنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔

5: اگر ڈیلوری پوائنٹ پر ورکر ز مصروف ہوں تو وہ  آن لائن آرڈر کے بغیر خریداری کے لیے آنے والے کسٹمرز کو سامان فروخت کرنے سے معذرت کرنے کے مجاز ہیں۔  اور ہم اس کے لیے پہلے سے آپ سے معذرت خواہ ہیں۔


ڈیلوری پوائنٹ کا ایڈریس درج ذیل ہے۔

Hallroad.org
مال روڈ پر ،ریگل چوک میں بینک اسلامی اور بینک الحبیب کے درمیان والی گلی میں ابوبکر مسجد اور عامر جنرل اسٹورسے دس قدم پیچے۔

hallroad.org

13Th the Regal street Back side of KFC near Abubakar masjid Regal chowk Mall Road Lahore Pakistan.

0312-400-2221