Rules to buy at delivery point or shop

Hallroad.pk کے ڈیلوری پوائنٹ پر آ کر خریداری کرنے کے لیے ان باتوں کا خیال رکھیں۔

ڈیلوری پوائنٹ /دوکان کا فون نمبر: 04237325296 (صبح 11 سے رات 8)

سیل ڈیپارٹمنٹ کا فون نمبر : 03228017104 (صبح 11 سے رات 8)

ای میل :sales.hallroad@gmail.com

1: ڈیلوری پوائنٹ  صرف آن لائن آرڈر کی گئی پراڈکٹ خود موصول کرنے کے لیے ہے ۔

2 : اگر آپ کو ڈیلوری پوائنٹ پر آکر خود خریداری کرنی ہے تو آپ HALLROAD.PK  پر اپنی متعلقہ پراڈکٹ کا آرڈر دیں اور SHIPPING METHOD  میں خود وصول کرنے کا آپشن  منتخب کریں۔

3: اپنا آرڈر وصول کرنے کے لیے آنے سے پہلے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے  اپنے آرڈر کاStatus  معلوم کر لیں۔

4: ڈیلوری پوائنٹ پر آ کر خریداری کا آرڈر  دینے سے گریز کریں کیونکہ وہاں سامان  ہر وقت موجود نہیں ہوتا ۔  سامان سٹور سے منگوانے اور پیک کرنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔

5: اگر ڈیلوری پوائنٹ پر ورکر ز مصروف ہوں تو وہ  آن لائن آرڈر کے بغیر خریداری کے لیے آنے والے کسٹمرز کو سامان فروخت کرنے سے معذرت کرنے کے مجاز ہیں۔  اور ہم اس کے لیے پہلے سے آپ سے معذرت خواہ ہیں۔


ڈیلوری پوائنٹ کا ایڈریس درج ذیل ہے۔

DIGILog Electronics

Shop Number: UG21, 1st Floor Qazi Electronics Center,

Opposite State Bank Near Milli Shoes Mall Road

Lahore Pakistan.

042-3732-5296,      0312-400-2221

Good to know