NOTICE:  Bulk Purchase is not available due to effected trade route from China. Online Prices are not final.

فری شپنگ(Free Shipping ) کوپن اپلائی کرنے کا طریقہ

1: 3000 روپے یا اس سے زیادہ کی خریداری کریں۔ اور CHECK OUT پیج پر جاکر FREESHIPPING کوپن اپلائی کریں۔

2 : فری شپنگ ان پراڈکٹس پر نہیں ہے-

    See Product List

3: SHIPPING METHOD   میں " تیز رفتار کورئیر" منتخب کریں۔


 4: PAYMENT METHOD میں " ایڈوانس ادائیگی " کا آپشن منتخب کریں۔


5: آرڈر سمری میں جوCHECKOUT  پیج پر کمپوٹر کی سکرین پر سیدھے ہاتھ اوپر کی طرف ہے اور موبائیل کی سکرین پر سب سے نیچے ہے۔


اس میں کوپن کوڈ FREESHIPPING  لکھیں۔ آپ کی shipping Fees  جو کہ 250 روپے ہے وہ ختم ہو جائے گی۔