وارنٹی کلیم یا سامان کی ڈیلوری کے مسائل کے حل کے لیے ان باتوں کا خیال رکھیں
وارنٹی کلیم نمبر : 03124002221 (صبح 11 سے رات 8)
سیل ڈیپارٹمنٹ کا فون نمبر : 03228017104 (صبح 11 سے رات 8)
ای میل :complaint.hallroad@gmail.com
ہم آپ کا آرڈر کیا گیا سامان کسی کورئیر کمپنی سے آپ کو بھجواتے ہیں۔ جس میں بعض اوقات کورئیر کمپنی کے نمائندے کی طرف سے بےاحتیاطی کی وجہ سے آپ کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان مسائل اور ان کا حل درج ذیل ہے۔
1: جب بھی آپ کو سامان موصول ہو تو پیکنگ کھولنے کی ویڈیو بنا لیں تاکہ آپ سامان میں کمی یا ٹوٹا ہوا سامان ویڈیو میں دکھا سکیں۔ سامان میں کمی یا ٹوٹے ہوئے سامان کے کلیم کے لیے آپ کی ویڈیو کمپنی ثبوت کے طور پر قبول کرے گی۔
2: کسی بھی پراڈکٹ کو استعمال سے پہلے اس کے استعمال کی تفصیلات کا علم انٹرنیٹ یا کتاب سے حاصل کریں تاکہ غلط استعمال سے پراڈکٹ خراب نہ ہو۔ پہلی بار پراڈکٹ استعمال کی ویڈیو ضرور بنائیں تاکہ کسی مسئلہ کی صورت میں آپ ہمیں ویڈیو کی صورت میں تفصیل دے سکیں۔
3: کمپنی فون پر کسی زبانی کلیم پر(یعنی ثبوت کے بغیر) آپ کو وارنٹی کلیم کی سہولت نہیں دے سکتی۔ اس لیے اوپر دے گئی ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہو۔
4: کسی بھی وجہ سے سامان کی واپسی کی صورت میں کوریئر فیس واپس یا ایڈجسٹ نہیں کی جائے گی۔
5: وارنٹی کلیم کی تمام شرائط پراڈکٹ ڈیلوری کے تین 3 دن کے اندر لاگو ہیں۔ تین دن کے بعد کوئی کلیم قبول نہ ہو گا۔
6: کمپنی وارنٹی کلیم کی شرائط میں کسی بھی تبدیلی کا حق رکھتی ہے۔
Manufacturer’s designation: STM32F429I-DISC1 How can I program a popular microcontroller of the STM32F4 series? You can learn it with the help of the STM32F429-Discovery and realize own applications. An introduction in the ARM technology with modern touch display make it possible for newcomers and professionals.The STM32F429-Discovery use the ARM Cortex M4 controller STM32F429ZIT6 and has included ST-Link/V2 to programm and debug. It has also a touch grafic LCD, a 3 axes acceleration sensor and gyroscope, an additional SDRAM 64 Mbits for high-definition grafic and a free programable USB conect.
Properties
|
![]() |
||
|
|||
example of use / tutorialsYou can find helps for the programming of the display in our download-area and in the follow tutorials. |
|||
Recommendation of softwarePlease Attention that SiSy Microcontroller++ is only in German. |
|||
|
No posts found
Quality And Cheap Products With Fastest Delivery.
شام 4 بجے کے بعد وصول ہونے والاآن لائن آرڈر اگلے دن تیاراور روانہ کیا جائے گا۔
Working days
Monday |
11 am–8 pm |
Tuesday |
11 am–8 pm |
Wednesday |
11 am–8 pm |
Thursday |
11 am–8 pm |
Friday |
11 am–8 pm |
Saturday |
11 am–8 pm |
Sunday |
Closed |
Digilog Electronics,
UG21 1st Floor Qazi Electronics Center ,
Opposite State Bank Near Milli Shoes Mall Road
Lahore Pakistan.
04237325296, 03124002221
Email: hallroad.org@gmail.com
Copyrights © 2017 hallroad.org | 对于投资微信= hallroad_org